ضیائی شخصیات  

حضرت شیخ عبداللہ رودباری قدس سرہ

  آپ کا اسم گرامی احمد بن عطا تھا، مشائخ شام میں ممتاز حیثیت رکھتے تھے دریائے  دجلہ کے کنارے ایک گاؤں صور میں سکونت رکھتے تھے آپ علی رودباری کے خواہرزادے تھے، صوفی، عالم، ماہر علوم شریعت اور صاحب کرامت بزرگ تھے آپ کی والدہ کا اسم گرامی فاطمہ تھا جو حضرت علی رودباری کی بہن تھیں۔ ایک دفعہ دورانِ سفر ایک اونٹ کا پاؤں، آپ کے ہاتھ پر آگیا آپ نے درد کی وجہ سے جل جلالہ کا نعرہ لگایا اونٹ نے پاؤں اٹھالیا اور اس کے منہ سے جل جلالہ نکلا۔ آپ کی&nb...

ڈاکٹر حبیب الرحمن برق

ڈاکٹر حبیب الرحمن برق رحمۃ اللہ علیہ           حضرت ڈاکٹر حبیب الرحمن برق ابن حضرت حاجی محمد رمضان لدھیا نہ میں پیدا ہوئے اپنے وقت کے ممتاز فاضل سے علم حاصل کیا ، فرنگی محل (لکھنؤ) دیو بند ار جامعہ ازہر ، مصر کے فاضل تھے ۔ کچھ عرصہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں بھی رہے ۔ عربی، فارسی، اردو اور انگریز ی میں ایم ۔ اے کیا ، پی ایچ ڈی کی ڈگری بی حاصل کی ، چاروں زبانون میں بلا تکلف گفتگو فرماتے۔طبقۂ مشائخ میں...