ضیائی شخصیات  

حضرت مولانا اقبال حسین نعیمی

حضرت مولانا اقبال حسین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ مولانا اقبا ل حسین نعیمی بن ڈاکٹر فدا حسین پٹھان ایک اندازے کے مطابق ۱۹۳۲ء کو بریلی شریف (یوپی، بھارت) میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: میٹر بریلی شریف سے پاس کی۔ ان دنوں تحریک پاکستان زوروں پر تھی بالآخر پاکستان وجو دمیں آیا اور آپ کا خاندان کراچی میں شفٹ ہو کر آیا۔ کراچی میں تاج العلماء  مفتی  محمد عمر نعیمی کے قائم کردہ مدرسہ مخزن عربیہ بحرالعلوم نزد آرام باغ سے تعلیم مکمل کرکے فارغ التحص...

حضرت شیخ ابو المظفر شمس الدین یوسف بغدادی

حضرت شیخ ابو المظفر شمس الدین یوسف بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           یوسف بن فرغلی بن عبداللہ بغدادی: حافظ ابو الفرج ابن جوزی کے نواسہ تھے جو ۵۸۱؁ھ میں بغداد میں پیدا ہوئے۔ابو المظفر کنیت شمس الدین لقب تھا۔ بڑے ذکی،عالم فاضل،فقیہ محدث،واعظ فائق اقران اور فارس میدان بحث تھے۔ آپ کی مجلس میں بڑے بڑے علماء و فضلاء و صلحاء اور ملوک و امراء دوزراء شامل ہوتے تھےجس میں نزہت قلوب وابصار حاصل ہوتی تھی اور و...