ضیائی شخصیات  

حضرت مولانا نور محمد منگلو

 حضرت مولانا نور محمد منگلو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا نور محمد بن اللہ بخش منگلو بروز بدھ ۱۸۸۲ء کو گوٹھ منگلہ (تحصیل گمبٹ ضلع خیر پورمیرس سندھ) میں تولد ہوئے تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم آبائی گوٹھ میں حاصل کی۔ اعلیٰ تعلیم کیلئے مدرسہ دار الفیض سونہ جتوئی میں داخل ہوئے اور سراج الفقہاء مفتی اعظم حضرت علامہ ابو الفیض غلام عمر جتوئی قدس سرہٗ سے استفادہ کرکے فارغ التحصیل ہوئے۔ بیعت: آپ سلسلہ نقشبندیہ میں پیر عبدالغفار صاحب سے بیعت تھے۔ درس...

حضرت خواجہ محمد نقشبندی عمر عرف پارسا

حضرت خواجہ محمد نقشبندی عمر عرف پارسارحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ              محمد بن محمد بن محمود حافظی بخاری المعروف بخواجۂ پارسا: آپ حافظ الدین کبیر محمد بخاری نسل میں خواجہ بہاؤ الدین نقشبندی کے اغرہ خلفاء میں سے حافظِ فروع واصول اور جامع معقل و منقول،فائق علی الاقران تھے ۷۵۶؁ھ میں پیدا ہوئے۔ علوم اپنے شہر کے علماء و فضلاء سے پڑھے اور فقہ کو ابی طاہر محمد بن محمد بن حسن طاہری تلیذ صدر الشریعہ عبید اللہ محبوبی سے ...

حضرت امام بکار بن قتیبہ بن اسد بصری

حضرت امام بکار بن قتیبہ بن اسد بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         بکار بن قتیبہ بن اسد بصری: بصرہ میں ۱۸۲ھ؁ میں پیدا ہوئے۔فقیہ عادل امام فاضل محدث ثقہ متورع زاہد تھے۔ فقہ یحییٰ بن بلال رازی اصحاب امام ابو یوسف اور نیز امام زفر سے حاصل کی اور انہیں سے علم شروط کو اخذ کیا اور حدیث کو اباداؤدطیالسی اور ان کے معاصرین سے سنا اور روایت کیا اور آپ سے ابو عوانہ اور ابن خزیمہ نے اپنی اپنی صحیح میں روایت کیاور طحطاوی نے ف...

حضرت ابوالقاسم عبدالصمد واعظ دینوری

حضرت ابوالقاسم عبدالصمد واعظ دینوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی عبدالصمد بن عمر بن اسحاق تھا فقہ و حدیث کے امام تھے، زہد و تقویٰ میں یگانۂ روزگار، اور مجاہدہ میں معروف تھے، آپ کا ذریعہ معاش یہ تھا کہ طبیبوں اور عطاروں کی دوائیاں کوٹ کر روزی کمایا کرتے تھے، آپ کی وفات بروز منگل مورخہ ۲۴؍ ماہ ذوالحج ۳۹۷ھ کو ہوئی تھی، آپ کا مزار پُر انوار حضرت امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ کے مزار کے پہلو میں ہے۔ شیخ ابوالقاسم  چو از عالم برفتہست...

حضرت مولوی سعد الدین صادق

حضرت مولوی سعد الدین صادق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مولوی سعد الدین[1]صادق بن مولوی امان اللہ شہید: ۱۱۲۷؁ھ میں پیدا ہوئے،اپنے والد ماجد سے علوم حاصل کر کے مسندِ افادت پر متکی ہوئے اور اکثر مباحثات میں اپنے ہمعصروں پر غالب رہے،بعد ۳۸روز شہادت والد ماجد کے ۳۲؍ ماہ ذی الحجہ ۱۱۵۱؁ھ میں وفات پائی اور اپنے باپ کے پاس مدفون ہوئے۔  1۔ کشمیری نزہت الخواطر‘‘ (مرتب) (حدائق الحنفیہ)&nb...