ضیائی شخصیات  

سلطان الواعظین مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی

سلطان الواعظین مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی :عبدالاحد۔لقب:سلطان الواعظین ۔والد کا اسمِ گرامی:استاذالمحدثین مولانا شاہ وصی احمد محدث سورتی علیہ الرحمہ ۔سلسلہ ٔنسب اسطرح ہے :مولاناعبدالاحد محدث پیلی بھیتی بن مولانا شاہ وصی احمد محدث سورتی بن مولانا محمد طیب بن مولانا محمد طاہرعلیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:  مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی  1298ھ  بمطابق 1883ء   کو  پیلی بھیت میں پیدا...

حضرت ابراہیم بلخی

حضرت ابراہیم بلخی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت ابراہیم بلخی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب: رئیس الاصفیاء،سند الفقہاء۔بلخ کی نسبت سے"بلخی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: ابراہیم بن یوسف بن میمون بن قدامہ بلخی  ۔علیہم الرحمہ۔آپ کا خاندان صوفیاء وصلحاء کا خاندان تھا۔جس میں بڑے شیوخ وعلماء پیدا ہوئے۔ مقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت تقریباً دوسری صدی ہجری کےآخر میں "بلخ"ایران میں ہوئی۔ تحصیل علم: ابتدائی اپنے علاقے میں حاصل کی۔پھر اعلی ت...

پیر محی الدین لال بادشاہ مکھڈوی

پیر محی الدین لال بادشاہ مکھڈوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: پیر سید محی الدین ۔لقب:لال بادشاہ،راہنما تحریک پاکستان۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:پیر سید محی الدین لال بادشاہ بن پیر غلام عباس شاہ بن پیر غلام جعفر شاہ۔علیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1326ھ مطابق 1908ء کو"مکھڈ شریف" ضلع اٹک میں ہوئی۔ تحصیل علم: آپ کی ابتدائی تعلیم خانقاہ کےمدرسے میں ہوئی۔اسی مدرسے میں علومِ دینیہ کی تکمیل فرمائی۔حضرت لال بادشاہ انتہائی ذہین،معاملہ ...

حضرت مخدوم ابو القاسم نورالحق ٹھٹھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت مخدوم ابو القاسم نورالحق ٹھٹھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مخدوم ابو القاسم نور الحق بن درس ابراہیم ٹھٹوی سندھ کے مشاہیر علما اور معروف اولیا میں سے ہیں۔ آپ کے پیر و مرشد شاہ سیف الدین قُدِّسَ سِرُّہُ الْعَزِیْز نے آپ کو’’ نور الحق‘‘ کا لقب دیا تھا، لیکن آپ پورے سندھ میں ’’حضرت نقشبندی‘‘ کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کے آنے سے پہلے سندھ میں صرف سہر وردیہ اور قادریہ سلاسل تھے ، سلسلۂ نقشبندیّہ کا وجود نہ...

خطیب العلماء مولانا نذیر احمد خجندی رحمۃ اللہ علیہ

خطیب العلماء مولانا نذیر احمد خجندی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی: مولانا نذیر احمد خجندی۔لقب:خطیب العلماء۔آپ کےآباؤاجداد میں سےکچھ بزرگ ثمر قند (ترکستان)کےعلاقہ "خجند"کےرہنےوالےتھے۔اسی مناسبت کی وجہ سےمولانا نےاسی نسبت کو پسند فرمایا۔(جب جب تذکرہ خجندی ہوا:16)۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا نزیر احمد خجندی بن شاہ عبدالحکیم جوش بن شیخ پیر بخش بن شیخ غلام احمد بن مولانا محمد باقر بن مولانا محمد عاقل بن مولانا محمد شاکر بن مولانا عبداللطیف بن مول...

نبیرۂ اعلیٰ حضرت حضرت علامہ ڈاکٹر محمد قمر رضا بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

نبیرۂ اعلیٰ حضرت حضرت علامہ ڈاکٹر محمد قمر رضا بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  اللہ ہی کا ہے جو اس نے دیا اور جو اس نے لیا اور ہر شے کی اس کے یہاں ایک مقدار مقرر ہے، دنیا میں جو آیا ہے اسے ایک نہ ایک دن فیصلہ کل نفس ذائقۃ الموت کے تحت جانا ہے، ہر دن ہزاروں آتے ہیں اور ہزاروں جاتے ہیں نہ ان کا آنا کوئی بڑی خوشی کی بات ، نہ انکا جانا کوئی بڑا صدمہ شمار، پر بندگانِ خُدا میں سے کوئی فرد ایسا ہوتا ہے کہ جس کے آنے سے اَن گنت لوگوں کو خوشی ہوت...

حضرت خواجہ ابراہیم بن ادھم

حضرت خواجہ ابراہیم بن ادھم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:ابراہیم۔کنیت:ابواسحق ۔القاب:مفتاح العلوم،سلطان التارکین،سیدالمتوکلین،امام الاولیاء۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: سلطان ابراہیم بن ادہم بن سلیمان بن منصوربن یزیدبن جابر۔(علیہم الرحمہ) ولادت با سعادت: آپ کی ولادت  باسعادت  بلخ (افغانستان)میں ہوئی۔ تحصیل علم: شاہی خاندان سےتعلق تھا،شہزادے تھے،ابتدائی تعلیم  شاہی محل میں ہوئی،جب خداطلبی میں بادشاہت کوترک کرکےمکۃ المکرمہ پہن...