ضیائی شخصیات  

حضرت مولانا شیخ مراد اللہ تھانیسری

حضرت مولانا شیخ مراد اللہ تھانیسری رحمۃ  اللہ علیہ سیرت و خصائص: شیخ مراد اللہ تھانیسری  فاروقی نسب، مجددی ومظہری مشرب،شیخ نعیم اللہ بہرائچی کے خلیفہ وجانشین  تھے۔لکھنؤ میں چالیس سال سے زیادہ عرصہ مجددیہ،مظہریہ طریقہ کی ترویج میں مشغول رہے۔ ایک جہاں کو شرک و بدعت کی تاریکی سے نجات بخشی اور ترکِ دنیا، تجرید، اتباعِ سنتِ نبوی ﷺ، تزکیہ نفس اور تہذیبِ باطن میں مخلوق کی رہنمائی فرمائی۔ وصال: 82 کی عمر میں21 ذو القعدہ 1248ھ/بمطابق 1...

حضرت علامہ حسام الدین اخسیکثی

حضرت علامہ حسام الدین اخسیکثی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ نے امام غزالی کی کتاب منخول کی تردید میں،جو امام ابو حنیفہ کی تشنیع پر شامل ہے،ایک نفیس رسالہ چھہ فصلوں میں لکھا اور اس میں ہر ایک قول غزالی کی تردیدی کر کے امام ا بو حنیفہ کے مناقب کو بیان کیا،اگر چہ شیخ فاضل تھے،اصول فقہ میں ایک مختصر المعروف بہ منتخب حسامی تصنیف کی جس کی ایک جم غفیر فقہاء کاملین نے شرحیں لکھیں چنانچہ اس کی ایک شرح امیر...

حضرت علامہ محمد بن عمر المعروف ابن السراج

حضرت علامہ محمد بن عمر المعروف ابن السراج رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محمد بن عمر بن شہاب الدین محمود بن ابی بکر بن عبد القاہررازی المعروف بہ ابن السراج: ابی العباس احمد سروجی کی سبط میں سے بڑے عالم فاضل،فقیہ، مفتی تھے۔نجم الدین ابراہیم طرسوسی عمر تلمیذ حصیری سے حاصل کی اور شنبہ کے روز ۲۰؍ذیعقد ۷۶۶؁ھ میں وفات پائی۔’’ماہِ خلق‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ...