حضرت مولانا مفتی محمد عبد العزیزرحمۃ اللہ علیہ
حضرت مولانا مفتی محمد عبد العزیزرحمۃ اللہ علیہ (مفتی ِ الگوں) نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عبدالعزیز۔لقب: مفتیِ الگوں۔یہ لقب علاقہ (الگوں) کی نسبت سےہے۔آپ کےتاریخِ ولادت اور خاندان کےبارےمیں معلومات دستیاب نہیں ہوئی۔ تحصیلِ علم: حضرت شرفِ ملت علامہ عبدالحکیم شرف قادریفرماتےہیں:’’ امین الحسنات حضرت مولانا سید خلیل احمد قادری خطیب مسجد وزیر خاں نے ایک دفعہ بر سبیل تذکرہ راقم سے بیان کیا کہ حضرت مفتی صاحب ابتداء ...