حضرت یحی بن معاذ رازی
حضرت یحی بن معاذ رازی روح اللہ روحہ آپ پہلے طبقہ والوں میں ہیں آپکی کنیت ابو زکریا ہےاور لقب واعظ ۔حسین بن رازی کہتے ہیں کہ میں ایک سو بیس(۱۲۰)شہروں کے حکماء و علماءو مشائخ کی زیارت کے لیے گیا ہوں مگر یحی بن معاذ رازی سے بڑھ کر میں نے کسی کو بات کرنے پر قادر نہ پایا اور انکا مقولہ یہ ہے"انکسار العاصین احب الی من صولۃ المطیعین " یعنی گناہ گاروں کی عاجزی میرے نزدیک تابعداروں کے دبدبہ سے زیادہ م...