ضیائی شخصیات  

حضرت علامہ محقق السید سعداللہ ہندی سلونی قادری

حضرت سید سعد اللہ سلونی قادری  علیہ الرحم آپ کا نام سید سعد اللہ بن  سید عبد الشکور بن سید غلام محمد سلونی ہے آپ کی ولادت’’ الٰہ آباد‘‘ کے قریب واقع ’’سلون‘‘ نامی قصبہ میں ہوئی اور’’ سلون‘‘ میں ہی آپ نے ابتدائی تعلیم حاصل کی آپ شیخ پیر محمد سلونی کے ہمشیرہ زادے تھے جن کا شمار کبار اولیاء کرام میں ہوتا ہے۔ سید سعداللہ کم سنی ہی میں علوم و فنون کی تحصیل کی طرف مائل ہو...

حضرت سید صفی الدین صوفی گیلانی

حضرت سید صفی الدین صوفی گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:سید صفی الدین گیلانی۔کنیت:ابونصر۔لقب:جمال الفقہاء،زین الصلحا،سیدالاتقیاء۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت شیخ سید صفی الدین گیلانی بن سیدسیف الدین عبدالوہاب گیلانی بن غوث الاعظم سیدناشیخ عبدالقادرجیلانی۔علیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بوقتِ صبح صادق 8/ذوالحج 548ھ،مطابق 22/فروری 1154ءکوبغدادمیں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے اپنے جد امجد حضرت غوث الثقلین رحمۃ اللہ علیہ ...

حضرت سید محمد غوث گیلانی

حضرت سید محمد غوث گیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اوصافِ جمیلہ آپ وارثِ خاتم النبیین، امام الصادقین، جامع العلوم و الحکم، کاشف اللوح القلم، زبدۃ الفقہا و المحدثین، سراج العلما و المفسرین قطب الاقطاب، غوثیت مآب، مرکزِ دائرۂ ایمان، نورِ نقطۂ عرفان، شمس الہند، صاحبِ عظمت و کرامت وابہت و جلالت و ولایت تھے، حضرت سید شمس الدین [۱] [۱۔ کتاب تکملہ مفتاح الفتوح، بحر السرائر، شجرۃ الانوار، خزینۃ الاصفیا، گنجینہ سروری، تذکرہ غوثیہ، نسب نامہ سادات پیر کوٹی، اسر...

حضرت مولانا عبداللہ بہاری ٹونکی

حضرت مولانا عبداللہ بہاری ٹونکی علیہ الرحمۃ آپ کے بزرگ عظیم آباد وصوبہ بہار کے تھے، وہاں سے ریاست ٹونک میں گور کھپوریوں کے محلہ میں آکر آباد ہوئے، یہیں آپ پیدا ہوئے، محمد عبداللہ نام رکھا گیا، والد کا نام شیخ صابر علی تھا، ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد حضرت مولانا مفتی محمد لطف اللہ علی گڑھی سے درسیات پڑھی، مولوی احمد علی سہارن پوری سے حدیث کا دور کیا، مولانا فیض الحسن سہارنپوری سے ادبیات عربی حاصل کیا، محلہ مدرسہ عبد الرب دھلی سے تدریس کی ابتدا...