سیّدنا نہشل رضی اللہ عنہ
بن مالک الوائلی: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک مکتوب دیا یوسف بن عمرو بن موسیٰ بن سعید بن مسلم بن قیتبہ بن مسلم عمرو بن حصین وائلی باہلی نے اپنے والد سے انہوں نے مسلم بن قیتبہ سے روایت کی کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہشل کو ایک فرمان لکھ کر دیا اور حدیث بیان کی ابن مندہ نے اس کا ذکر کیا ہے۔ ...