سیّدنا معاذ رضی اللہ عنہ
بن یزید بن سکن: یہ حواء بنتِ یزید بن سکن کے بھائی تھے۔ جو ثابت بن قیس بن خطیم کی والدہ تھیں۔...
بن یزید بن سکن: یہ حواء بنتِ یزید بن سکن کے بھائی تھے۔ جو ثابت بن قیس بن خطیم کی والدہ تھیں۔...
بن یزید: جب ارتداد کی وبا پھیلی، تو انہوں نے بنو عامر کو ارتداد سے منع کیا اور تمسک بالا سلام کی تاکید کی۔ ابن اسحاق نے اِن کا ذکر کیا ہے۔ ...
بن عمرو النہرانی الکندی: ابو الفتح ازدی نے اسماء المفردہ میں ان کا ذکر کیا ہے۔ یہ ایسا نام ہے۔ جس کی تحقیق میں نہیں کرسکا۔ جہاں سے مَیں نے نقل کیا ہے وہاں بھی اسی طرح لکھا ہوا۔ اور پتہ نہیں چلتا کہ آخر میں نون ہے یا زا ہے۔ ...
بن عمرو النہرانی الکندی: ابو الفتح ازدی نے اسماء المفردہ میں ان کا ذکر کیا ہے۔ یہ ایسا نام ہے۔ جس کی تحقیق میں نہیں کرسکا۔ جہاں سے مَیں نے نقل کیا ہے وہاں بھی اسی طرح لکھا ہوا۔ اور پتہ نہیں چلتا کہ آخر میں نون ہے یا زا ہے۔ ...
بن یزید بن شرجیل بن امرؤ القیس بن عمرو المقصود بن حجر آکل المرار بن عمرو بن معاویہ بن حارث الاکبر: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے نعمان اشعت بن قیس ذو المزق کے ماموں تھے بواسطۂ طبری یہ ابو علی غانی کا قول ہے کلبی کہتے ہیں کہ ذو المزق امرؤ القیس کا لقب تھا جو نعمان کے دادا تھے۔ ...
بن فردہ بن بدن الانصاری: یہ بنو ساعدہ سے تھے اور غزوۂ احد میں موجود تھے موسیٰ بن عقبہ نے یہ قول ابن شہاب سے نقل کیا ہے ابو موسیٰ اور ابو نعیم نے ان کی تخریج کی ہے ابو موسیٰ کے مطابق ایک روایت میں ان کا نام نقیب ہے بقول ابن ماکولا ثقیب ہے ایک اور روایت میں الاخرس اور اخرس بھی آیا ہے۔ ...
بن عمرو الخزاعی الکعبی: ان سے حزام بن ہشام نے روایت کی ان کا ذکر صحابہ میں کیا جاتا ہے لیکن بغیر از ثبوت انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ابن مندہ ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ...
بن تولب بن زہیر بن اقیش بن عبد کعب بن عوف بن حارث بن عوف بن وائل بن قیس بن عوف بن عبد مناہ بن ادا العکلی عوف بن وائل کے بیٹوں کو عکل کہتے تھے کیونکہ جس لونڈی نے ان کی پرورش کی تھی اس کا نام عکل تھا اس لیے سارا خاندان اس نام پر مشہور ہوگیا نمر مشہور شاعر تھے ابن الکلبی نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے لیکن ابو عمر نے ان کا نسب یوں بیان ہے نمر بن تولب بن زہبر بن اقیش بن عبد عوف بن عبد مناہ۔ انہوں نے کعب سے لے کر دوسرے عوف تک پانچ نام ح...
بن قیس بن مالک بن سعد بن مالک بن لای بن سلمان بن معاویہ بن سفیان بن ارحب الہمدانی ارحبی: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر اسلام لائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یمن میں ایک جاگیر عطا فرمائی جو ایک طویل عرصے تک ان کے خاندان میں رہی۔ یہ کلبی کا قول ہے۔ ...
بن ہیشم بن بنی نابی بن مجدعہ بن حارثہ بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس انصاری اوسیٰ بیعت عقبہ میں موجود تھے مگر غزوۂ بدر میں شرکت سے محروم رہے ابو عمر نے ذکر کیا ہے ایک روایت میں بہیر آیا ہے۔ ...