متفرق  

حضرت سید ابو صالح موسی جنگی دوست

حضرت سید  ابو صالح  موسیٰ  جنگی  دوست  حمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سید موسیٰ ۔ کنیت: ابو صالح۔ لقب: جنگی دوست۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:  سید ابوصالح  موسیٰ جنگی دوست،بن سید ابو عبد اللہ الجیلانی، بن سید یحییٰ زاہد، بن سیدمحمد،بن سیدداؤد،بن سیدموسیٰ ثانی،بن سید عبداللہ، بن سید موسیٰ الجون،بن سیدعبداللہ المحض،بن سیدحسن المثنیٰ،بن سیدنا امام المتقین سیدنا امام  حسن،بن امیرالمؤمنین سیدنا علی کرم اللہ وجہ الک...

صاحبزادۂ بانی شمس العلوم حضرت مولانا قاسم سیالوی

صاحبزادۂ بانی شمس العلوم حضرت مولانا قاسم سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بانیٔ شمس العلوم جامعہ رضویہ حضرت علامہ غلام محمد سیالوی دامت برکاتہم العالیہ کے بڑے صاحبزادے حضرت مولانا قاسم سیالوی بروز ہفتہ ۹ ذی القعدۃ ۱۴۳۷ہجری بمطابق ۱۳۔اگست ۲۰۱۶ء حرکتِ قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

حضرت علامہ سید امیر محمد شاہ الحسینی

حضرت علامہ سیدامیر محمد شاہ الحسینی رحمۃ اللہ تعالی علیہ و  ۱۰۔۱۳۰۹ھ/ف۱۳۷۹ھ/ ۱۹۶۰م           آپ  اپنے وقت کے اہلِ  دل ، صوفی،عالم، بے نظیر عاشقِ رسول ہوئے ہیں۔ آپ کی عمر کا بیشتر حصّہ تعلیم و تعلّم میں گزرا ہے۔ پورے سندھ میں اور اس سے باہر آپ کے تلامذہ کثیر تعداد میں موجود ہیں۔ تدریس کے ساتھ فتویٰ نویسی میں بھی آپ کو بڑا کمال حاصل تھا۔ دور دور سےفتاوٰی آپ کے پاس آتے تھے۔ آپ کے والدِ ماجد...

حضرت سید عبدالوہاب گیلانی بن حضرت غوث الاعظم

حضرت سید عبدالوہاب گیلانی  بن حضرت  غوث الاعظم رحمۃ اللہ تعالٰی نام ونسب: اسمِ گرامی:سید عبدالوہاب گیلانی۔کنیت: ابو عبداللہ۔لقب: سیف الدین،جمال الاسلام،قدوۃ العلماء،اورفخرالمتکلمین تھا۔آپ  محبوبِ سبحانی قطبِ ربانی شہبازِ لامکانی  غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے فرزندِ ارجمند اور جانشین تھے۔ تاریخِ ولادت: جس  دن سے آپ نے  والدہ کے شکم  مبارک میں قرار پکڑا اس دن سے جناب  غوث الاعظم...

حضرت مولانا شیخ عبدالرحمن نقشبندی مجددی

حضرت مولانا شیخ عبدالرحمن نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا شیخ عبدالرحمن نقشبندی مجددی سکھروی﷫۔لقب:فاضلِ کامل،عارفِ واصل۔جامع شریعت وطریقت۔والد کااسم گرامی: مولانا کمال الدین﷫۔آبائی وطن بلوچستان تھا۔آپ کےوالد گرامی بلوچستان  سےسکھر آئےاور پھر یہیں پہ مستقل سکونت اختیار کرلی۔اس وقت سکھر شہرنیاآباد ہورہاتھا۔(انوار علمائے اہل سنت سندھ:459/سندھ کےصوفیائے نقشبندحصہ دوم:543) مقامِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت بلوچستان میں ہو...

حضرت شاہ عبد القدوس

حضرت شاہ عبد القدوس علیہ الرحمۃ لکعلوی سادات میں سے تھے، عہد ترخانی میں حج  کے لیے اور حضرت  علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا موئئے مبارک  سے لے آئے، واپسی پر ٹھٹھہ  میں مقیم ہو گئے شہر کے شادات نے آپ کے سید ہونے کا انکار کیا، مگر آپ  کی کرامت سے املی کے درخت سے گھی اور شہد بہنے لگا جس کو دیکھ کر لوگ آپ کی سیادت اور  ولایت کے قائل ہوگئے۔ آپ کا مزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۶۶) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...