متفرق  

حضرت حاجی شاہ جی محمد شیر میاں صاحب (پیلی بھیت)

حضرت حاجی شاہ جی محمد شیر میاں صاحب (پیلی بھیت) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ       ادب اے دل یہ فخرِ اولیاء کا آستانہ ہے محمد شیر، شیرِ مصطفیٰ کا آستانہ ہے یہاں پر بٹ رہی ہے نعمتِ دنیا و دین دونوں یہ اے فیّاض اک بحرِ عطا کا آستانہ ہے...

خطیب اعظم مولانا محمد توصیف رضا قادری بریلوی

صدر ‘‘جمیعۃ العوام’’۔۔ سودا گران بریلی شریف ولادت جانشین ریحان ملت خطیب اعظم، سیاح ایشیا مولانا محمد توصیف رضا قادری رضوی بن قائد اعظم ریحان ملت مولانا ریحان رضا بن مفسر اعظم ہند مولانا محمد ابراہیم رضا جیلانی بن حجۃ الاسلام مولانا محمد حامد رضا بن امام احمد رضا فاضل بریلوی پرانا شہر بریلی (ننہال میں) میں ۱۵؍جون ۱۹۶۲ء کو پیداہوئے اور قال اللہ وقال الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی صدا میں پرورش ہوئی۔ کچھ ایام وہاں رہ کر محلہ ...

منبع العلم مولانا بہاء المصطفیٰ رضوی

استاذ دار العلو م منظر اسلام بریلی شریف قصبہ گھوسی ضلع اعظم گڑھ کا محلہ کریم الدین اور بڑا گاؤں وہ مردم خیز خطہ ہے جہاں سے اپنے وقت کی نابالغۂ روزگار شخصیتیں پیدا ہوئیں جو اپنے وقت کے امام علم و فمن ہیں، اور یہ سب فیض ظاہری وباطنی ہے صدر الشریعہ مولانا امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ کا جن کے دم قدم سے گھوسی مدینۃ العلماء کے نام سےجانا پہچانا جاتا ہے۔ ولادت حضرت علامہ مولانا بہاء المصطفیٰ رضوی امجدی بن صدر الشریعہ مولانا ام...

مولانا بدرالدین احمد گور کھپوری

عمدۃ المحققین مولانا بدر الدین احمد رضوی گور کپھوری ولادت حضرت علامہ مولانا بدر الدین احمد رضوی بن عاشق علی بن  احمد حسن بن غلام نبی بن محمدنا در صدیقی ۱۲۴۸ھ ۱۹۲۹ء موضع حمید پور ضلع گور  کھپور میں پیدا ہوئے جو روات سے تقریباً دو  میل کے فاصلہ پر ہے۔ خاندانی حالات شیخ محمد نادر مرحوم کے آباواجداد وقصبہ یوسف پور محمد آباد ضلع غازی پور (یو۔پی) کے باشندے شاہ کوٹ تحصیل بانس گاؤں ضلع گور کھپور کےنواب سید شاہ عنایت علی  مرحوم کے ...

سلطان اورنگ زیب عالمگیر

سلطان  اورنگ زیب عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:اورنگ زیب عالمگیر۔کنیت:ابوالمظفر۔لقب:محی الدین،سلطان المعظم،سلطان الہند۔پورانام:سلطان المعظم ابوالمظفر محی الملۃ والدین  محمد اورنگ زیب عالمگیررحمۃ اللہ علیہ ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:سلطان اورنگ زیب عالمگیر، بن سلطان  شاہ جہاں، بن نورالدین جہانگیر۔ تاریخِ ولادت:بروز ہفتہ،15ذیقعدہ/1027ھ،بمطابق 24/اکتوبر1618ء کو "مالوہ"اور گجرات کی آخری سرحد پر "دوحد"کے مقام پر پیداہوئے۔ تحصیلِ...

حضرت لطف اللہ مخدوم نوح ہالائی

حضرت لطف اللہ مخدوم نوح ہالائی رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: آپ کااسمِ گرامی لطف اللہ اور لقب مخدوم نوح ، والد کا نام نعمت اللہ ہے۔آپ کا سلسلۂ نسب حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جاملتا ہے۔آپ کے جدِ اعلیٰ شیخ ابوبکر کتانی سب سے پہلے کوٹ کروڑ(حدود ملتان)میں آکر آباد ہوئے۔ تاریخ و مقامِ ولادت: حضرت مخدوم نوح کی ولادتِ باسعادت  911 ھ میں پاکستان کے صوبۂ سندھ کے شہرہالہ میں ہوئی۔ سیر وخصائص: اللہ تعالیٰ نے آپ کو علمِ لدنی سے مالا مال فرمایا...

حضرت علامہ مولانا مخدوم یارمحمد صدیقی

حضرت علامہ مولانا مخدوم یارمحمد صدیقی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت علامہ مخدوم یارمحمدصدیقی ۔لقب: خانوادۂ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی نسبت سے"مخدوم صدیقی" کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مخدوم یارمحمد صدیقی بن مخدوم محمد قاسم صدیقی نقشبندی بن شیخ مخدوم محمد کبیر صدیقی ۔نو شہرو فیروز سے تقریباً 30میل دور جانب سکھر قومی شاہراہ پر گوٹھ "کوٹری کبیر" واقع ہے۔ یہ گوٹھ مشہور زمانہ بزرگ حضرت مخدوم شیخ محمد کبیر علیہ الرحمۃ کے نام سے موسوم ہے۔ ا...

شیخ الاسلام حضرت خواجہ سید حافظ محمد علی شاہ خیرآبادی

شیخ الاسلام حضرت خواجہ سید حافظ محمد علی شاہ خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ نام  ونسب: اسمِ گرامی:محرم علی،المعروف محمد علی شاہ۔خیرآباد کی نسبت سے "خیرآبادی" کہلاتے تھے۔لقب: شیخ الاسلام۔ والد کا اسمِ گرامی: مولانا شاہ شمس الدین خیرآبادی رحمۃ اللہ علیہ۔آپ حضرت مخدوم سید نظام الدین معروف بہ مخدوم اللہ دیا خیر آبادی قدس سرہ اور حضرت شیخ سعد خیرآبادی قدس سرہ کی نسل سے تھے۔ آپ ایک علمی خاندان کے چشم وچراغ تھے۔تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 11...