حضرت علامہ اسد الحق خیر آبادی
حضرت علامہ شمس العلماء اسد الحق خیر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ اسد الحق خیر آبادی خلف اکبر شمس العلماء علامہ عبد الحق خیر آبادی تمام علوم وفنون میں کامل و فاضل،والد ماجد کے شاگرد،نہایت درجہ ذہین،والد اور بزرگوار کے علمی جانشین،۱۳۱۷ھ میں مدرسہ عالیہ رام پور میں والد کی جگہ پر پرنسپل ہوئے،صرف ایک برس ہی یہ خدمت انجام دی تھی کہ عین شباب میں بمرض ہیضہ ۷ربیع الاوّل ۱۳۱۸ھ موافق ۴ اگست ۱۹۰۰ء میں برو ز شنبہ انتقال فرمایا،حضرت مولانا خواجہ احم...