پسندیدہ شخصیات  

حضرت حاجی ابو عبید محمد مشتاق احمد قادری عطاری

حضرت حاجی ابو عبید محمد مشتاق احمد  قادری عطاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ القابات: ثناء خوانِ رسولِ مقبول، بُلبلِ روضہ رسول والدِ ماجد: اخلاق احمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادتِ باسعادت: اٹھارہ رمضان المبارک ۱۳۸۶ھ عمر مبارک: ۳۵ سال پیر مرشد: بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ یومِ وصال: ۲۹ شعبان المعظم ۱۴۲۳ھ مزار مبارک: صحرائے مدینہ باب المدینہ کراچی پاکستان...

استاذ العلماء حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی

استاذ العلماء حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  (سابقہ استاذ الحدیث ، جامعہ نعیمیہ ،کراچی) ۲۷ شعبان المعظم کی شب  ۱۴۳۷ہجری  بمطابق ۳ جون ۲۰۱۶  وقتِ عشاء ۔رضائے الہٰی سے انتقال فرماگئے ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون حضرت علامہ سید محمد اعجاز نعیمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  کی نمازِ جنازہ شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا قاضی محمد احمد صاحب نعیمی  مدظلہ الع...

استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی

استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی صاحب ۲۷ شعبان المعظم ۱۴۳۷ ھجری بمطابق ۴ جون ۲۰۱۶ء کو کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اللہ پاک مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں آقا کریم ﷺ کا پڑوس اور ان کے وسیلے سے ہماری بھی بلا حساب مغفرت فرمائے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...

حضرت میر سید محمد کالپوی

حضرت میر سید محمد کالپوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت میرسیدمحمد۔لقب:کالپی شریف کی نسبت سے"کالپوی" کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: میر سید محمد بن  حضرت ابو سعید بن بہاء الدین  بن عماد الدین بن اللہ بخش بن سیف الدین بن مجید الدین بن شمس الدین بن شہاب الدین بن عمر بن حامد بن احمد الزاہد الحسینی الترمذی ثم الکالپوی ۔رضوان اللہ تعالیٰ  علیہم اجمعین ۔آپ کی ولادت سے قبل ہی حضرت ابی سعید قدس سرہٗ شہر دکن کی جانب تشریف لے گئ...

حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی

حضرت خواجہ غلام علی جان مجددی علیہ الرحمۃ حضرت خواجہ غلام علی جان رحمہ اللہ اپنے والد محترم حضرت خواجہ علامہ عبداللہ جان المعروف شاہ آغا قدس سرہ العزیز کے انتقال کے بعد مسند نشین ہوئے۔ آپ کی ظاہری و باطنی تعلیم و تربیت اپنے دادا حضرت خواجہ علامہ محمد حسن جان (نوراللہ مرقدہ) سے ہوئی۔ اور باقی ٹھٹھہ کے دینی مدرسہ میں حاصل کی۔ حضرت صاحب نے اپنی ساری زندگی عبادت، ریاضت اور فقرو فاقہ میں گذاری، آپ کی بیٹھک ایک چھوٹی سی کچی کوٹھڑی میں تھی۔ جس میں ایک چ...

حضرت شیخ علی بن حسین مالکی

حضرت شیخ علی بن حسین مالکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ علیہ الرحمہ کا اصل نام علی بن حسین بن ابراہیم مالکی تھا، لیکن محمد علی کے نام سے شہرت پائی۔ تاریخ ومقامِ ولادت: شیخ محمد علی مالکی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت رمضان المبارک 1287 ھ کو مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: شیخ محمد علی بن حسین مالکی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے بڑے بھائی العلامہ والقدوۃ الفہامہ شیخ عابد بن حسین مالکی رحمۃ اللہ علیہ  کی سرپرستی میں مختلف علوم دینیہ، عربی لغت اور ف...

حضرت سلطان شمس الدین التمش

حضرت سلطان شمس الدین التمش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ایک رحم دل بادشاہ عادل سلطان کامل تھے۔ خواجہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے منظور نظر تھے۔ مگر حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کے مرید خاص اور خلیفہ اعظم تھے۔ حضرات اہل چشت سے بڑی ارادت رکھتے تھے۔ اگرچہ ظاہری فرمانروائے سلطنت ہندوستان تھے۔ مگر باطنی طور پر فقیروں اور درویشوں کے زمرے میں تھے۔ کم کھاتے تھوڑا سوتے لمبی راتیں جاگ کر گزارتے، چند لمحے سوتے تو فوراً بیدار ہوجاتے کسی کام کے لیے ملازمین...

برادر قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا حامد صدیقی ربانی میاں

برادر قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا حامد صدیقی ربانی میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ! منگل ، ۲۳؍ شعبان المعظّم ۱۴۳۷ھ مطابق ۳۱؍ مئی ۲۰۱۶ء کی صبح، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں مُحدّث بریلوی کے جلیل القدر خلیفہ مبلغِ اعظم حضرت علّامہ شاہ محمد عبد العلیم صدّیقی میرٹھی مدنی کے فرزندِ ارجمند اور قائدِ ملّتِ اسلامیّہ حضرت امام شاہ احمد نورانی صدّیقی (رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم) کے برادر یعنی نذرِ فرید حضرت مولانا حامد...