بابالعل شاہ
اباب لعل شاہ وسوارسی والے کئی عرصہ تک دربار برّی امام پر حاضری دیتے رہے اور دربار بری امام سے ہی مستفید ہوئے آ بڑے کشف و کرامات والے جلالی مجذوب بزرگ ہوگزرے ہیں آپ کا مزار سوارسی تحصیل مری میں فیضان عام بنا ہوا ہے۔ (فیضانِ امام برّی) ...