پسندیدہ شخصیات  

(سیدنا) اسود (رضی اللہ عنہ)

 عامر بن اود کے والدین ہشیم نے اور ابو عوانہ نے یعلی بن عطاء سے انھوںنے عامر بن اسود سے انھوںنے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ رسول خدا ﷺ کے ساتھ مسجد خیف میں صبح کی نماز میں شریک تھے پھر جب حضرت نے نماز ختم کی تو آپ نے سب لوگوں کے پیچھے دو آدمیوں کو دیکھا جنھوںنے جماعت میں نماز نہ پڑھی تھی وہ دونوں آدمی (حسب الحکم) آپ کے سامنے لائے گئے ان دونوں کے بدن پر لرزہ پڑا ہوا تھا حضرت نے فرمایا کہ تم دونوں نے ہمارے ہمراہ نماز کیوں نہیں پڑھی الی آخر ...

مولوی علی محمد جماعتی

مولوی علی محمد جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا علی محمد ابن مولوی احمد الدین ، موضع فتو والا ضلع فیروز پور (بھارت) میں تقریباً ۱۳۰۸ھ میں پیدا ہوئے ۔ آباء واجداد نہایت نیک سیرت تھے۔ آپ نے قرآن کریم اپنے والد ماجد سے پڑھا اور جب حضرت مولانا محمد حسین ساکن انگہ شریف ضلع سرگودھا (تلمیذ رشید امام اہلسنت مولانا شاہ احمد رضا خاں قدس سرہٗ) بریلی شریف میں تدریسی خدمات انجام دیتے ہوئے فرعوز پور پلٹن میں تشریف لائے تو درس نظامی کی تحصیل کے لئے ا...

تاج الدین حضرت عبداللہ ابنِ ترکمانی

تاج الدین حضرت عبداللہ ابنِ ترکمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  احمد بن عثمان بن ابراہیم بن مصطفیٰ ماردینی: قاہرہ میں شنبہ کی رات ۲۵؍ ماہ ذی الحجہ ۶۸۱ھ میں پیدا ہوئے۔فقہ اپنے باپ اور بھائی سے پڑھی اور حدیث کو دمیاطی اور ابنِ صواف سے سنا اور روایت کیا،مدت تک تدریس کی اور فتوےٰ دیا۔تاج الدین لقب تھا مگر ابن ترکمانی کے نام سے مشہور تھے۔تصانیف بہت عمدہ فقہ واصول فقہ و حدیث و فرائض و نحو و ہئیت اور منطق وغیرہ میں کیں اور جامع کبیر و ہدایہ کی شرح تصنیف...

حضرت خواجہ توکل شاہ انبالوی

حضرت خواجہ توکل شاہ انبالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (مشتمل بردوازدہ باب) ولادت اور نسب شریف: آپ موضع پکھو کے میں جو ضلع گورد اسپور میں موضع رتر چھتر اور ڈیرہ بابانانک کے درمیان واقع ہے۔ قریباً ۱۲۵۵ھ میں پیدا ہوئے۔ والدین کا سایۂ عاطفت نہایت خرد سالی میں سر سے اُٹھ گیا آپ کا کوئی اور بہن بھائی نہ تھا۔ آپ کے نانا صاحب میاں اللہ دین شاہ مست نے جو نو شاہی طریق کے ایک صاحب نسبت درویش تھے اس در یتیم کی پرورش کی۔ ایک موقع پر خود آپ نے فرمایا: ’&rsqu...