پسندیدہ شخصیات  

مولانا غیاث الدین

مولانا غیاث الدین صاحب﷫(بہار، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا غیاث الدین صاحب ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں جناب مولانا غیاث الدین صاحب ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی غیاث الدین صاحب، بہار، عالم، واعظ، مجاز طریقت ‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص12) آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہی...

حاجی عیسیٰ خاں محمد صاحب

حاجی عیسیٰ خاں محمد صاحب﷫ (کاٹھیاواڑ) خلیفہ اعلی حضرت جناب حاجی عیسیٰ خان محمد صاحب ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں حاجی عیسیٰ صاحب ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب حاجی عیسیٰ خان محمد صاحب، دھوراجی کاٹھیاواڑ، حامی سنت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص12) 1. آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ احب...

الحاج عبد الرحمن

مولانا الحاج عبدالرحمن﷫(جےپور، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا الحاج عبد الرحمن صاحب ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں مولانا الحاج عبد الرحمن صاحب ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا الحاج مولوی مولانا الحاج عبد الرحمن صاحب، جے پور تکیہ آدم شاہ وارد حال مدینہ طیبہ، عالم،مدرس، مجاز طریقت‘&lsqu...

حاجی عبد الجبار بنگالی

مولانا حاجی عبد الجبار بنگالی﷫(بنگال) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا حاجی عبد الجبار ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں حضرت مولانا حاجی عبد الجبار﷫کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی حاجی عبد الجبارصاحب بنگالی، عالم، مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص12) آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہیں ہ...

محمد سرفراز صاحب

مولانا محمد سرفراز صاحب﷫ (ضلع مرزاپور، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا محمد سرفراز صاحب ﷫، آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نے اجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں مولانا محمد سرفراز صاحب ﷫، کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی سرفراز احمد صاحب، محلہ مہکڑی کھوہ مرزا پور،،عالم واعظ مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص11) ...

مولانا محمد احمد حسن

مولانا محمد احمد حسن صاحب﷫ (حیدر آباد دکن، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا احمد حسن خاں صاحب ﷫؛ آپ﷫کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نے اجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں مولانا احمد حسن خاں صاحب ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی احمد حسن خان صاحب، حیدر آباد، عالم،واعظ، مجاز طریقت‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص10) آپ﷫کےمزید...

سید محمد آصف کانپوری

مولانا سید محمد آصف کانپوری﷫ اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں ﷫ کے اجل خلفاء میں سے تھے۔امام اہل سنت﷫ نے اپنے خلفاء کی جوفہرست بنفس نفیس مرتب فرمائی تھی۔اس میں سید محمد آصف کانپوری﷫ کا ذکر خیرچھٹے نمبر پر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی سید محمد آصف صاحب کانپور، محلہ فیل خانہ قدیم، عالم و مجاز طریقت‘‘۔(تذکرہ خلفائے اعلیٰ حضرت، ص9)۔ ۔۔۔محلہ فیل خانہ، کان پور، اترپردیش انڈیا میں ہے۔ فتاویٰ رضویہ میں تذکرہ:...