پسندیدہ شخصیات  

امام تقی بن علی رضا

  آں غریق بحر وصال، شاید تجلیات ذوالجلال، ولی مادرزاد، حضرت امام  ابو جعفر محمدﷺ بن علی رضا رضی اللہ  تعالیٰ عنہ ائمہ اہل بیت کے نانویں امام ہیں۔ آپ کا اسم گرامی محمدﷺ ہے۔ آپ کی  کنیت اور نام امام محمد باقر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موافق ہے۔ اس وجہ سے آپ کو ابو جعفر ثانی کہتے ہیں۔ آپ کے  القاب تقی اور قانع ہیں۔ آپ کی والدہ کا اسم گرامی ریحان یاسکینہ یا خیزران تھا۔ آپ کی ولادت بروز جمعہ ۱۵یا۱۷؍ماہ رمضان (بروایت مراۃ الاسرار...

پیر عبد الرحمن بھرچونڈی

پیر عبد الرحمن بھرچونڈوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: عبدالرحمن۔لقب:مجاہد اسلام ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:پیر عبدالرحمٰن بن پیر حافظ محمد عبداللہ  بن قاضی خدابخش بن میاں ملوک۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت با سعادت 1310 ھ  ،1892ءمیں  "خانقاہِ قادریہ" بھر چونڈی شریف ،ضلع سکھر کی روح پر ورفضا میں ہوئی۔ تحصیل ِعلم:قرآنِ مجید پڑھنے کے بعد سراج العلماء مولانا سراج احمد خانپوری قدس سرہ سے نحو اور فقہ  کی کتابیں پڑھیں ...