شاگرد و تلامذہ  

مفسرقرآن علامہ سید شاہ ابوالحسنات احمد قادری اشرفی لاہوری علیہ الرحمۃ

مفسرقرآن علامہ سید شاہ ابوالحسنات احمد قادری اشرفی لاہوری علیہ الرحمۃ حضرت علامہ مولانا سید محمد احمد قادری ابن امام المحدثین مولانا سیددیدار علی شاہ قدس سرہما1314ھ؍1896ء میں محلہ نواب پورہ،الور میں پیدا ہوئے[1] حافظ عبد الحکیم اور حافظ عبد الغفور سے کلام پاک حفظ کیا،اسی دوران مرزا مبارک بیگ سے اردو اور فارسی کی ابتدائی تعلیم شروع کی اور جگت استاذ قاری قادر بخش سے تجوید کی مشق کی،گیارہ بارہ سال کی عمر میں حفظ کلام پاک کے ساتھ ساتھ اردو انشاء پر...

مفتی اعظم پاکستان علامہ ابوالبرکات سید احمد قادری

مفتی اعظم پاکستان علامہ ابوالبرکات سید احمد قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سید احمد۔کنیت: ابوالبرکات۔ لقب: مفتیِ اعظم پاکستان۔سلسلہ نسب:ابوالبرکات سید احمد قادری بن سید دیدارعلی شاہ بن سید نجف علی شاہ۔آپ کے جد ِاعلیٰ سید خلیل شاہ علیہ الرحمہ" مشہد مقدس " سے ہندوستان تشریف لائے اور"ریاست الور" میں قیام پذیر ہوئے ۔آپ کا سلسلہ نسب حضرت امام موسیٰ رضا رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتاہے ۔ تاریخِ ولادت: آپ 1319ھ بمطابق  1901ء کو بمقام ...

مفتی احمد یار خان نعیمی

مفسرِقرآن مفتی احمد یارخان نعیمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مفتی احمد یارخان۔لقب:حکیم الامت۔تخلص:سالک۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت مولانا مفتی احمد یار خان بن مولانا محمد یار خان بد ایونی بن مولانا منور خان علیہم الرحمۃ۔ تاریخِ ولادت: 4؍جمادی الاوّل،1324ھ،بمطابق جون 1906ء بروز جمعرات بوقتِ فجر’’قصبہ اوجھیانی‘‘ ضلع بدایوں (انڈیا)کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد...

تاج العلماءحضرت علامہ مفتی محمد عمر نعیمی مراد آبادی

تاج العلماءحضرت علامہ مفتی محمد عمر نعیمی مراد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب:  اسمِ گرامی:مفتی محمد عمر نعیمی رحمۃ اللہ علیہ ۔لقب: تاج العلماء۔والد کااسمِ گرامی: محمد صدیق  مرادآبادی علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ 27/ربیع الثانی 1311ھ،بمطابق اکتوبر/1893ء کو بمقام مرادآباد(صوبہ اترپردیش،انڈیا)میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم جناب منشی شمس الدین سے حاصل کی،قرآن مجید الحاج حافظ محمد حسین سے پڑھا۔فارسی اور صرف ونحو کی ابتدا...

مولانا مفتی غلام معین الدین نعیمی

مولانا مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم ِگرامی:مفتی سید غلام معین الدین نعیمی۔ لقب:نعیمی۔والد کااسم گرامی:سیدصابراللہ شاہ چشتی صابری اشرفی نعیمی رحمۃ اللہ علیہ۔ آپ کاخاندانی تعلق خاندان اہل بیت سےہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 10/ربیع الثانی/1342ھ،مطابق 19/نومبر1923ء کومرادآباد (انڈیا) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: مرادآباد کی مشہور دینی دس گاہ جامعہ نعیمیہ میں تاج العلماءحضرت  مولانامفتی  محمدعمر نعیمی اور...

حضرت فاضل جلیل علامہ مفتی محمد حسین نعیمی

حضرت فاضل جلیل علامہ مفتی محمد حسین نعیمی، لاہور علیہ الرحمۃ  حضرت علامہ مفتی محمد حسین نعیمی بن ملّا تفضل حسین ۱۳۴۲ھ/ ۱۹۲۳ء میں سنبھل ضلع مراد آباد (ہندوستان) کے مقام پر پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سنبھل کے ممتاز تاجر تھے، لیکن اس کے باوجود دین اور شعائرِ اسلام سے قلبی محبّت رکھتے تھے۔ وہ اپنے صاحبزادے کو عالمِ دین اور مبلغِ اسلام دیکھنے کے خواہاں تھے۔ علومِ اسلامیہ کی تحصیل: حضرت مفتی صاحب ۱۹۳۳ء میں جامعہ نعیمیہ مراد آباد میں داخل ہوئے دو سال می...

حضرت مولانا حبیب اللہ بھاگلپوری رحمۃ اللہ

ضلع بھاگل پور صوبہ بہار میں ولادت وئی،درمیات کی تکمیل جامعہ نعیمیہ مراد آباد کے اساتذہ حضرت مولانا محمد عمر نعیمی ونیرہ سے کی،حضرت صدر الافاضل مولانا سید نعیم الدین علیہ الرحمۃ سے کسب علوم کیا،اور فخر العارفین حضرت مولانا الحاج سید شاہ محمد مختار اشرف سجادہ نشین کچھوچھہ شریف سے مرید ہوئے، تدریس کی ابتداء جامعہ نسیمیہ سے کی،اب اس کے صدر مدرس،مفتی اور روحِ رواں ہیں، ابلاغ نظر،تبحر علم میں اپنے معاصرین میں خاص مقام پایا ہے،کثرت سے جزئیات فقہ ازبریں،...

حضرت مولانا وصی احمد سہسرامی رحمۃ اللہ علیہ

سہسرام ضلع آرہ، صوبہ بہار وطن، اور مولد ومنشاء مختلف اساتذہ سے پڑھنے کےبعد دار العلوم کانپور میں حضرت مولانا مشتاق احمد کانپوری سے تکمیل کی۔۔۔۔ نامور صاحب کمال علماء میں آپ کا شمار تھا، درس نظامی کے تمام فنون میں مہارت تامہ تھی، تدریس کی ابتداء جامعہ نعیمیہ مراد آباد سےہوئی، برسہا برس صدر مدرس رہنے کے بعد دار العلوم نعمانیہ دہلی میں صدر مدرس ہوئے، اس کے بعد دوبارہ جامعہ نعیمیہ کے اراکین کے اصرار پر تشریف لےگئے، بوڑھاپے میں بھی حاضر العلم تھے، آخ...