مضامین  

نا عاقبت اندیش

نوشتۂ دیوار پڑھ لیجیے ۔۔۔۔۔ کوّئے کو سفید ،سفید کہنے سے کوّا سفید نہیں ہوگا  یاد رکھنا !  تاریخ کے اُس دن کو جب سلمان تاثیر کفن میں لپٹا ہواتھا مگر جنازہ پڑھانے کے لیے سرکاری مولوی سے لے کر غیر سرکاری مولوی تک کوئی موجود نہیں تھا سلمان تاثیر کے جھوٹے قصیدے پڑھنے سے اس کے چہرے کی کالک کو کم نہیں کر سکو گے۔ کیا مقصد ہے ؟تمہارا ! اس نے تقریباً چیختے ہوئے کہا۔ اب وہ ہوگا جو ہم چاہیں گے ۔دانتوں کو کچکچاتے ہوئے اس کے چہرے کی نحوست میں اور اض...

دو ٹوک بات

غازی علم دین شہید غازی عامر چیمہ شہید اور غازی ممتاز قادری شہید جیسے عشاق دیوانہ وار عظمت مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اپنی جانوں کے نذرانے پیش نہ کرتے توخدا کی قسمہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شخصیت کا خدانخواستہ وہی کردار بن جاتا جو عیسائیوں نے فلمز اور کارٹون فلمز میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا کر دیا مطلب ان کے ہاں اپنے نبی کا کردار ادا کرنا یا ان پر کوئی کارٹون بنا دینا کوئی گستاخی نہیں یہی سب سے بڑی توہین ہے ان وجوہات کی بن...

فیصلہ آپکا ہے!

مجھے یاد ہے جب افتخار چوہدری کو بحال کرانے کا معاملہ تھا تو وکلاء نے رول آف لاء کی تحریک چلائی اور کہا کہ جسٹس کیلئے اس عہدے کی عظمت اور احترام ضروری ہے۔ لہذا جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی ضروری ہے۔۔ پوری ملک میں کہرام مچا۔ میڈیا کیساتھ ساتھ سیاسی و مذہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی و تاجروں سبھی نے بھرپور ساتھ دیا۔ اور آخر کار نتیجہ یہ نکلا کہ افتخار چوہدری بحال ہو گیا۔آج جب معاملہ محسن انسانیت کی عظمت و احترام کا ہے۔ یعنی نبی مکرم کا جنہوں نے انصاف ع...

ممتازقادری کی شہادت- ناموسِ رسالت کے تحفظ کا پیغام-صہیونی عزائم کی شکست

بقلم: غلام مصطفی رضوی نوری مشن، مالیگاؤں     اسلام کی سیرابی لہو سے ہوئی ہے۔ ہر دور میں ناموسِ رسالت کے جاں نثاروں نے جانیں نچھاور کی ہیں۔وفا کی تاریخ مرتب کی ہے۔ گلشنِ اسلام تازہ ہواہے۔ متاعِ عشق لوٗٹنے والے جسے ظاہری کامیابی سمجھتے ہیں وہ در حقیقت ان کی شکست ہے۔ نظامِ قدرت ہے کہ شہادتوں کی منزلوں نے یزیدیت کو ہمیشگی کی شکست سے دوچار کیا ہے۔ غازیانِ ناموسِ رسالت نے ایمان کی فصل کو سرسبز وشاداب کیا ہے۔ مشنِ عشق رسول کریم علیہ الصلوٰۃ و...

عقیدت کے رنگ

"شہید ممتاز حسین قادری" علیہ الرحمتہ الباری"   تحریر مکمل عقیدت کے رنگ میں ہیں کہ یہ عزت رسول کا معاملہ ہے کیونکہ کل قیامت کے دن حضور علیہ السلام کو منہ دیکھانا ہے   عشق الفت گاہ شہادت میں  قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونے کو    آج ملک ممتاز حسین قادری قدسراہ النوارنی کو حکومت وقت نے رات کی تاریک میں سزائے موت کے فیصلہ پر عمل کرتے پھانسی دے کر شہید کر دیا۔ مجھے غازی ملت ملک ممتاز قادری کی شہادت پر رشک آرہا ہے۔...

دفن ہم نے خاک میں تاباںستارہ کرد یا

دفن ہم نے خاک میں تاباںستارہ کردیا عالمِ اسلام میں عشق رسولﷺ کی طاقت بن کر ابھرنے والا یہ گنجینہ نور آج دفن ہوکر چہارسو خوشبو بکھیرے گا.زمین و آسمان بھی حیران ہیں کہ یہ کون ذی احترام ہے جس نے عشق رسالت مآب ﷺ میں پھانسی کے پھندے کو حضورﷺ کی طرف سے ملنے والا غلامی کا پٹہ سمجھ کر گلے میں پہن لیا اور سند یافتہ عاشق صادق ٹھہرا. یہ کون ہے جس کے جنازے میں شریک ہونے والے درسگاہوں سے، خانقاہوں سے، آرام گاہوں سے نکل کر ایک ہی سمت میں درود و سلام کی صدائیں ...

کامیاب دھرنا

میرا دل کہہ رہا تھا کہ ایک مثال قائم کریں اور اعلان کیا جائے کہ جو نقصان دھرنے کے دوران ہوا ہے ، چاہے وہ کسی نے بھی کیا ہو جیسے میٹرو بس کے اسٹیشن کی توڑ پھوڑ وغیرہ وہ سب نقصان ہم سنی پورا کریں گے، تاکہ ان لوگوں کہ منہ پر تمانچہ ہو جو اپنے ناکام دھرنے کے دوران نہ جانے کیا کچھ کر کے بھی امن کے داعی بنے پھرتے ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام " نقطۂ نظر " کے میزبان نے میری اس دلی خواہش کو پورا کردینے والی خبر اپنے پروگرام میں دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان ک...

دو ٹوک بات

غازی علم دین شہید غازی عامر چیمہ شہید اور غازی ممتاز قادری شہید جیسے عشاق دیوانہ وار عظمت مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر اپنی جانوں کے نذرانے پیش نہ کرتے توخدا کی قسمہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شخصیت کا خدانخواستہ وہی کردار بن جاتا جو عیسائیوں نے فلمز اور کارٹون فلمز میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا کر دیا مطلب ان کے ہاں اپنے نبی کا کردار ادا کرنا یا ان پر کوئی کارٹون بنا دینا کوئی گستاخی نہیں یہی سب سے بڑی توہین ہے ان وجوہات کی بن...