شہدائے کربلا  

مجمع الجہنی ابن زیادہ جنہی

حضرت مجمع الجہنی ابن زیادہ جنہی حضرت مجمع الجہنی ابن زیادہ جنہی﷜ (صحابی رسول۔ مکہ ومدینہ کے درمیان واقع جہنہ انکا وطن تھا غزوۂ بدرواحد میں شریک رہے۔ راستہ میں نواسۂ رسول کے ہمراہ ہوئے )۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

بشر بن عمرو الحضرمی

حضرت بشر بن عمرو الحضرمی الکندی حضرت بشر بن عمرو الحضرمی الکندی﷜۔ ان کے بیٹے محمد ساتھ تھے جبکہ دوسرے بیٹے عمر کو یزیدیوں نے رے کے مقام پر قید کرلیا تھا امام عالی مقام نے یزیدیوں کی یرغمالی سے چھڑانے کے لیے انہیں غریب الوطنی میں بھی پانچ بردیمانی دیے۔ جن کی مالیت ایک ہزار اشرفی موجودہ دور کے لحاظ سے ۶۰ہزار روپے دیے یہ امام حسن کے ایک خادم کے فرزند تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

یحیی بن ہانی

حضرت یحییٰ بن ہانی ابن عروہ حضرت یحییٰ بن ہانی ابن عروہ﷜۔ روپوشی کے بعد کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

حجاج الجعفی بن مسروق

حضرت حجاج الجعفی بن مسروق بن عوف حضرت حجاج الجعفی بن مسروق بن عوف بن عمیر﷜۔ مکہ سے ساتھ آئے، مکہ تا کربلا ہر جگہ اذان یہی دیتے رہے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...