شہدائے کربلا  

سالم ابن عمرو بنی الکلبیہ

حضرت سالم ابن عمرو  بنی الکلبیہ  حضرت سالم ابن عمرو﷜ بنی الکلبیہ المدانی کے آزاد کردہ غلام امام عالی مقام سے کربلا آکر ملاقات کی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

حبشہ ابن قیس ابن سلمہ

حضرت حبشہ ابن قیس ابن سلمہ حضرت حبشہ ابن قیس ابن سلمہ ابن ظریف ابن ابان ابن سلمہ ابن حارثہ الفہمی﷜ (صحابی رسول کے پوتے ہیں)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ...

شبیب ابن جراد

حضرت شبیب ابن جراد حضرت شبیب ابن جراد ابن ربیعہ ابن وحیہ بن کعب بن عامر بن کلاب الکلابی﷜۔ شب عاشورہ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

حباب ابن عامر

حضرت حباب ابن عامر ابن کعب حضرت حباب ابن عامر ابن کعب التمیمی﷜۔ شب عاشورہ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

سلمان ابن مغارب

حضرت سلمان ابن مغارب ابن قیس حضرت سلمان ابن مغارب ابن قیس البجلی﷜ یہ حضرت زہیر بن قین البجلی کے عم زاد ہیں حج کرکے واپس جارہے تھے راستہ میں امام سے ملاقات ہوئی اور کربلا آئے۔  (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)    ...

ابوالحتوف بن الحارث الانصاری

حضرت ابوالحتوف﷠ بن الحارث الانصاری العجلانی حضرت ابوالحتوف﷠ بن الحارث الانصاری العجلانی (دونوں سگے بھائی لشکر اشقیاء سے نکل کر عین شدت جنگ کے دوران امام عالی مقام سے آکر مل گئے)۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...