شہدائے کربلا  

نصر بن ابی نیز

حضرت نصر بن ابی نیز حضرت نصر بن ابی نیز﷜۔مدینہ سے امام کے ساتھ آئے۔ (نجاشی بادشاہ کے خاندان سے تھے۔ بعض کے نزدیک صحابی ہیں۔ نہایت کمسنی میں مدینہ آگئے تھے )۔       (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

یزید المشرقی ابن حصین المشرقی

حضرت یزید المشرقی ابن حصین المشرقی الہمدانی حضرت یزید المشرقی ابن حصین المشرقی الہمدانی﷜۔ (عمر ابن سعد سے پانی کے مسئلہ پر بات کی وہ ان کی عزت کرتا تھا مگر اس نے نہ مانی)۔    (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

قارب الترکیہ

حضرت قارب الترکیہ حضرت قارب الترکیہ﷜ انہیں اسلم بھی کہتے ہیں۔ امام کے ترکی غلام تھے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)...

انس بن حارث الکابلی

حضرت انس بن حارث الکابلی حضرت انس بن حارث الکابلی بن نبیرا بن کاہل ابن عمرو بن صعب بن اس بن خذیمہ الاسدی الکابلی﷜ (صحابی رسول۔ ابن حجر عسقلانی اور ابن عساکر انہیں غازی بدروحنین کہتے ہیں۔ مشہور حدیث شریف’’ان ابنی ھذا یقتل بارض یقال لھا کربلا فمن ادرکم لہ منکم فینصرہ‘‘۔ (بے شک میرا یہ بیٹا اس زمین پر قتل ہوگا جسے کربلا کہتے ہیں۔ جو کوئی اس زمانے کو پائے تو اسے چاہیے کہ اس کی مدد کرے۔) نہایت عمر رسیدہ اور ضعیف تھے۔ طویل سفر ...