تذکرہ نگاری  

(سیّدہ )عائشہ( رضی اللہ عنہا)

(سیّدہ )عائشہ( رضی اللہ عنہا) عائشہ دخترِ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ،حضوراکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی رفیقۂ حیات اور ازواج مطہرات میں مشہور ترین خاتون تھیں،ان کی والدہ کا نام ام رومان دختر عامر بن عویمرتھا،حضور نبیِ کریم نے ان سے دوسال قبل از ہجرت نکاح کیا تھا،اور وہ کنواری تھیں،یہ ابوعبیدہ کا قول ہے،ایک روایت میں تین سال مذکور ہیں،بقول زبیر آپ نے جناب عائشہ سے ام المؤمنین خدیجہ کی وفات سے تین سال کے بعد نکاح کیا،اور جناب خدیجہ کا انتقال ہجرت سے...

سیدہ عائشہ صدیقہ بنت ابی بکر

سیدہ عائشہ صدیقہ بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہما آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضرت سیدنا عبد الرحمٰن بن ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سگی بہن ہیں، آپ کی ولادت بعثت نبوی کے چوتھےسال ہوئی نیز سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ سے دس بعثت نبوی میں نکاح فرمایا یعنی نکاح کے وقت آپکی عمر چھ سال تھی۔ آپ ام المؤمنین یعنی تمام مسلمانوں کی ماں ہیں اور حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کےلیے یہ بھی ایک عظیم شرف ہےکہ آپ کی یہ بیٹی اُم المؤمنین ہیں...

(سیّدہ )عائشہ( رضی اللہ عنہا)

(سیّدہ )عائشہ( رضی اللہ عنہا) عائشہ دخترِ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ،حضوراکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی رفیقۂ حیات اور ازواج مطہرات میں مشہور ترین خاتون تھیں،ان کی والدہ کا نام ام رومان دختر عامر بن عویمرتھا،حضور نبیِ کریم نے ان سے دوسال قبل از ہجرت نکاح کیا تھا،اور وہ کنواری تھیں،یہ ابوعبیدہ کا قول ہے،ایک روایت میں تین سال مذکور ہیں،بقول زبیر آپ نے جناب عائشہ سے ام المؤمنین خدیجہ کی وفات سے تین سال کے بعد نکاح کیا،اور جناب خدیجہ کا انتقال ہجرت سے...

حضرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی برکت: ایک سفر سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ہار مدینہ طیبہ کے قریب کسی منزل میں گم ہوگیا، سرکار مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے اس منزل پر پڑاؤ ڈالا تاکہ ہا رمل جائے، نہ منزل میں پانی تھا نہ ہی لوگوں کے پاس ،لوگ حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تشریف لائے، دیکھا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ ...

حضرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ

  حضرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اپنی نعلین مبارک میں پیوند لگا رہے تھے حالانکہ میں چرخہ کات رہی تھی میں نے حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے روئے مبارک کا مشاہدہ کیا تو آپ کی جبینِ مبارک سے پسینہ بہہ رہا تھا اور اس پسینہ سے آپ کے جمال اقدس میں ایسی تابانی تھی کہ میں حیران تھی کہ حضور ا...

حضرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ

حضرت ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا  اِن کی کنیت ام عبد اللہ تھی، والد بزرگوار کا نام امیر المؤمنین حضرت ابو بکر صدیق بن ابو قحافہ عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مُرّہ بن کعب تھا اور والدہ کا نام اُم رومان زینب بنت حارث تھا جو قبیلہ بنی فراس بن غنم بن کنانہ سے تھیں، بعثت کے چار (۴) برس بعد پیدا ہوئیں، ۱۰ نبوی میں حضور علیہ الصّلوٰۃ والسّلام کے ساتھ نکاح ہَوا، اُس وقت اِن کی عمر چھ (۶) سال تھی، اِن کے اوصاف و فض...