آئمہ اربعہ کے معمولات میں فرق کیا ہے؟

10/09/2017 AZT-24864

آئمہ اربعہ کے معمولات میں فرق کیا ہے؟


ئمہ اربعہ احناف ، شوافع ، مالکیہ اور حنابلہ کے معمولات (عمل) میں فرق کیوں ہے؟ (محسن حسین،کلکتہ انڈیا)

الجواب بعون الملك الوهاب

قرآن وحدیث کے معانی میں وسعت اور گنجائش اوراحادیث میں اختلاف کی وجہ سے فرق ہے ۔مگر تمام ائمہ کے معمولات عمل قرآن وحدیث سےثابت اور  حق ہیں  ۔لیکن ایک امام کےمقلدکے لیے دوسر ے امام کی اقتداء درست نہیں ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم

  • مفتی محمد سیف اللہ باروی
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء