میزان بینک وغیرہ میں سرمایہ کاری کا حکم
میزان بینک وغیرہ میں سرمایہ کاری کا حکم
میزان اسلامک فنڈ جو کہ ایک میوچل فنڈ ہے اس میں سرمایہ کاری کرنا کیسا ہے؟ نیشنل بنک آف پاکستان کے اسلامک میوچل فنڈ میں سرمایہ کاری کرنا کیسا ہے جبکہ اس کے دیگر سودی کاروبار موجود ہیں؟(ڈاکٹر محمد اسلم)
الجواب بعون الملك الوهاب
ان بینکوں میں اگر سرمایہ کاری شرعی اصولوں کے مطابق ہوتی ہے تو جائز ہے وگرنہ جائز نہیں ہے۔