برج بینک میں پیسے رکھنا کیسا

08/25/2016 AZT-22150

برج بینک میں پیسے رکھنا کیسا


السلام علیکم! مجھے برج بینک کے فتوے کے بارے میں معلوم کرنا تھا کہ برج بینک میں سیونگ میں پیسے رکھنا اور منافع لینا جائز ہے؟ جبکہ مفتی منیب الرحمن صاحب کا فتویٗ ہے۔ (محمد کامران)

الجواب بعون الملك الوهاب

برج بینک میں اگر سرمایہ کاری وغیرہ   شرعی اصولوں کے مطابق  ہوتی  ہے تو جائز ہے وگرنہ جائز نہیں ہے۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء