کیا پاکستان میں کام کرنے والے اسلامک بینکوں کے ساتھ کاروبار کیا جاسکتا ہے

04/17/2017 AZT-24175

کیا پاکستان میں کام کرنے والے اسلامک بینکوں کے ساتھ کاروبار کیا جاسکتا ہے


السلام علیکم ! کیا پاکستان میں کام کرنے والے اسلامک بینک شریعت کے اصولوں پر کام کر رہے ہیں اور کیا ان کے ساتھ کاروبار کیا جاسکتا ہے۔ راہ نمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ (محمد فاروق ارشد، 374 پاک بلاک علامہ اقبال ٹاؤن)

الجواب بعون الملك الوهاب

ہمارے علم میں ابھی  تک کوئی  اسلامک بینک  ایسانہیں  ہے  جو مکمل شرعی اصولوں کے مطابق کام کر رہاہو ۔لہٰذا اگرپاکستان میں کام کرنے والا کوئی  اسلامک بینک شریعت کے اصولوں کے مطابق کام کر رہا ہو، تو آپ اس کے ساتھ  کاروبارکر سکتے ہیں اور اگرپاکستان میں کام کرنے والے اسلامک بینک  شریعت کے اصولو ں کے مطابق کام نہیں کر رہےہیں ،تو آپ ان کےساتھ کاروبار نہیں کر سکتے ہیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ اعلم

  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء