روزے دار گیمزکھیل سکتاہے؟
روزے دار گیمزکھیل سکتاہے؟
روزےکی حالت میں سنوکر، تاش، شطرنج، لڈو اور ویڈیوگیمزکھیلناکیساہے؟
الجواب بعون الملك الوهاب
فتاوى بریلی شریف میں ہے:" بے شک ان کی وجہ سے روزہ مکروہ ہوجاتا ہے(ٹوٹتا نہیں ہے)"۔ [فتاوى بریلی شریف، صفحہ 260، 261، اکبربک سیلرزلاہور]۔