روزےکی حالت میں بیوی کابوسہ لینا اور گلےلگانا۔۔۔
روزےکی حالت میں بیوی کابوسہ لینا اور گلےلگانا۔۔۔
کیاروزےکی حالت میں اپنی بیوی سے بوس وکنارکرناگلےلگانا بدن چھوناکیساہے؟
الجواب بعون الملك الوهاب
صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:" عورت کا بوسہ لینا اور گلے لگانا اور بدن چھونا مکروہ ہے، جب کہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا یا جماع میں مبتلا ہوگا۔ اور ہونٹ اورزبان چوسنا روزہ میں مطلقاً مکروہ ہے۔ یوہیں مباشرت فاحشہ"۔ [بہارشریعت، جلد 1، صفحہ 997، مکتبۃالمدینہ کراچی]۔