روزے کا کفارہ سید کو دے سکتے ہیں؟
روزے کا کفارہ سید کو دے سکتے ہیں؟
کیا روزے کا کفارہ سید کو دے سکتے ہیں ؟اگر شرعی فقیر کو دے تو ۔۔۔۔۔؟(ام حسن رضا)
الجواب بعون الملك الوهاب
روزے کا کفارہ صدقات واجبہ سے ہے اور یہ سید کو نہیں دے سکتے اگرچہ سید شرعی فقیر کیوں نہ ہو۔
حوالہ: فتاوى رضویہ، جلد 10، صفحہ 528، رضا فاؤنڈیشن لاہور۔