لیٹ آنے پرتنخواہ کی کٹوتی کرنا

04/27/2016 AZT-19512

لیٹ آنے پرتنخواہ کی کٹوتی کرنا


بعض کمپنیاں تین دن لیٹ آنے پر ایک دن کی چھٹی کی تنخواہ کاٹتی ہے۔ اگرچہ ملازم جاب شروع کرنے سے پہلے اس معاہدے پر دستخط بھی کرتے ہیں کہ تین دن لیٹ آنے پر ایک دن کی چھٹی شمار ہو گی۔ لیکن میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کیا ایسی شرط رکھنا شریعت میں جائز ہے؟

الجواب بعون الملك الوهاب

شریعت مطہرہ کی روشنی  میں ایسی شرط ناجائز ہے، ایک دن چھٹی شمار کرنا اور اس کی بنیاد پرکٹوتی کرنابھی ناجائزہے۔  ہاں جتنے منٹ لیٹ آیا ہے اسی  کے حساب سے تنخواہ کاٹی جائے تو جائز ہے۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء