کیا معراج میں حضورعلیہ السلام نعلین پہن کر گئے تھے؟
کیا معراج میں حضورعلیہ السلام نعلین پہن کر گئے تھے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب معراج پہ گئے تو کیا نعلین پاک پہن کر گئے تھے؟ جیسا کہ مقررین سے ہم نے سن رکھا ہے۔
الجواب بعون الملك الوهاب
یہ روایت موضوع اور من گھڑت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم معراج کی رات نعلین شریفین پہن کر گئے تھے۔[ فتاوى شارح بخاری،عقائد نبوت، جلد1،صفحہ 306،مكتبہ برکات المدینہ کراچی]۔