گستاخ صحابہ کرام کا حکم؟

09/26/2016 AZT-22693

گستاخ صحابہ کرام کا حکم؟


گستاخِ صحابہ کے بارے میں علمائے کرام کیا حکم فرماتے ہیں؟(عبد الناصر محمد اسحاق،کراچی)

الجواب بعون الملك الوهاب

صحابہ کرام کی گستاخی کے  مختلف درجے ہیں:

 (1): بعض تو یقیناً  کفر ہیں مثلاً حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت کا انکار کرنا یا تمام صحابہ کرام کو منافقِ اعتقادی کہنا تو یہ دونوں باتیں کفر ہیں۔

(2):دوسری گستاخی کی صورتیں گمراہی اور بد دینی ہیں اور صحابہ کرام کی گستاخی کرنا والا جہنم کا کتا ہے، مگر اس پر کفرکا فتوى نہیں ہے جب تک گستاخی کی نوعیت معلوم نہیں ہوگی۔ 

حوالہ: فتاوى شارح بخاری، جلد 2، صفحہ 47، مکتبہ برکات المدینہ کراچی۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء