ہڈیوں کو چبانا کیسا ہے؟

03/11/2019 AZT-27125

ہڈیوں کو چبانا کیسا ہے؟


مرغی یا حلال جانور کے گوشت کے ساتھ ہڈیوں کو چبانہ یا چوس کر کھانا کیسا ہے؟ کہ جن کے لیے چھوڑ دینا چاہیے؟

الجواب بعون الملك الوهاب

الجواب بعون الوھّاب اللھمّ  ھدایۃ الحق  والصواب

حلال مذبوح جانوروں کی ہڈیوں کو چوسنا، چبانا جائز ہے ،ان پر گوشت جنوں کےلئے چھوڑ دینا   درست  نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ کھائی ہوئی ہڈیوں پر جنات کے لئے خوراک پیدا کردیتے ہیں، لیکن اس سے یہ نتیجہ اخذ کرنا کہ ہڈیوں کا چبانا جائز نہیں یا ان پرکچھ گوشت چھوڑ دینا چاہئے  ، یہ نتیجہ درست اور  صحیح نہیں۔

  • مفتی محمد سیف اللہ باروی
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء