اسلامی بینک کاری سے کار بغیر انشورنس کے خریدنا کیسا؟
اسلامی بینک کاری سے کار بغیر انشورنس کے خریدنا کیسا؟
اسلامی بینک سے کار قسطوں پر حاصل کرنا کیسا جبکہ وہ کہتے ہیں کہ لیٹ قسط پر ہم کوئی جرمانہ بھی نہیں لیتے اور مزید یہ کہ وہ انشورنس نہیں بلکہ تکافل کرواتے ہیں اور اس حوالہ میں مفتی منیب الرحمٰن صاحب کا فتویٰ پیش کرتے ہیں؟
تکافل کی شرعی حیثیت کیا ہے دلائل کے ساتھ ارشاد فرمائیں؟
(محمد عبد الرحمٰن خان المدنی فیصل آباد)
الجواب بعون الملك الوهاب
ان بینکوں میں جو معاملات اسلامی اصولوں کے مطابق ہیں وہ جائز ہیں۔ اور اگر اسلامی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں تو وہ جائز نہیں ہیں۔ تفصیل جاننے کیلئے اسلامی بینکاری پر لکھی ہوئی کتب کا مطالعہ کیجئے۔