جوتا پہن کر قرآن پڑھنا کیسا

07/26/2016 AZT-21377

جوتا پہن کر قرآن پڑھنا کیسا


کیا کسی سوئم کے موقعے پر خواتین جوتے پہن کر قرآن پڑھ سکتی ہیں ؟ آگاہ فرمادیں۔ (طہ صفدر)

الجواب بعون الملك الوهاب

ادب اسی میں ہے  کہ قرآن پاک کو  بیٹھ کر اور  جوتے اتار کر پڑھنا چاہئے۔ ہاں اگر مجبوری کے باعث جوتے نہیں اتار سکتا تو کوئی حرج نہیں ہے۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء