آب زمزم میں دوسراپانی ملانا؟

04/28/2016 AZT-19519

آب زمزم میں دوسراپانی ملانا؟


آب زمزم میں دوسرا پانی ملانا کیسا ہے؟

الجواب بعون الملك الوهاب

آب زمزم کےپانی میں دوسراپانی ملاناجائزہے۔  دوسرےپانی کےملانےسےآب زمزم میں موجودبرکت میں کوئی کمی نہیں آئیگی۔

  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء