نوحہ سننا کیسا ہے؟

12/05/2016 AZT-23707

نوحہ سننا کیسا ہے؟


السلام علیکم! مفتی صاحب سے میرا سوال یہ ہے کہ نوحہ سننا کیساہے ؟ اور بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ گانا سننے سے زیادہ برا ہے کہ نوحہ سنا جائے۔ برائے مہربانی راہنمائی فرمادیں۔ (ابو الفرح احمد فرحان، کراچی)

الجواب بعون الملك الوهاب

جس طرح گانا سننا ناجائز وحرام ہے اسی طرح نوحہ سننا بھی حرام ہے۔ حوالہ: فتاوى رضویہ،  جلد 23، صفحہ 759/ جلد 22، صفحہ 548،  رضا فاؤنڈیشن لاہور۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء