غیر مسلم کے مذہبی تہوار کا کھانا

08/30/2016 AZT-22175

غیر مسلم کے مذہبی تہوار کا کھانا


السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا غیر مسلموں کی مزہبی تہوار کی کوئی بھی چیز کھانا جائز ہے اگر وہ خود دے کر جاتے ہیں اور ہم انھیں واپس بھی نہیں کر سکتے تو اس کا کیا کریں کسی غریب مسلمان کو دینا کیسا؟ (جنید بٹ)

الجواب بعون الملك الوهاب

غیر مسلموں کے مذہبی تہوار کی کوئی بھی چیز کھانا ناجائز وممنوع ہے۔(حوالہ:فتاویٰ رضویہ، ج ۲۱، ص۶۰۷، رضا فاؤنڈیشن لاہور) واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء