قطع تعلقی
قطع تعلقی
حج پر جانا ہے اور خاندانی جھگڑوں کی وجہ سے ناراضگیاں ہیں جو ختم کرنا نہ ممکن ہے۔ اب ہم کیا کریں؟
(نسرین خالد)
الجواب بعون الملك الوهاب
جھگڑوں کو ختم کرنا چاہیے اور تین دن سے زیادہ قطع تعلقی کرنا حرام ہے اور حدیث مبارکہ میں اس پر شدید وعید آئی ہے۔