کسی کو زوجہ بنانے کی دعا کرنا کیسا
کسی کو زوجہ بنانے کی دعا کرنا کیسا
کیا ہم کسی اسلامی بہن کو اپنی زوجۂ محترمہ بننے کے لیے رب سے دعا کرسکتے ہیں اور کس ہاتھ میں گھڑی پہننا بہتر رہے گا؟ (محمد محسن قادری، بہار)
الجواب بعون الملك الوهاب
زوجہ صالحہ کی دعا کرنا مسنون ہے۔
کسی بھی ہاتھ میں گھڑی پہن سکتے ہیں۔