تعزیہ اور اس کیلئے چندہ لینے کا حکم

10/03/2016 AZT-22796

تعزیہ اور اس کیلئے چندہ لینے کا حکم


السلام علیکم مفتی صاحب!محرم الحرام میں تعزیہ کے لیے اہتمام کرنا ، لوگوں سے چندہ لینا کیسا ہے ؟ عبید اللہ، کراچی۔

الجواب بعون الملک الوہاب

فتاویٰ فقیہ ملت میں ہے:" مروجہ تعزیہ داری کے لئے اہتمام ِخاص کرنا نا جائز و گنا ہ ہے۔ ۔قال اللہ تعالیٰ: وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡاِثْمِ وَالْعُدْوٰنِ۔ ترجمہ:اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو۔واللہ تعالیٰ ورسولہ اعلم بالصواب"۔ [فتاویٰ فقیہ ملت، جلد اول، صفحہ۶۲، شبیر برادر لاہور]۔

  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء