روزہ اور غسلِ حیض

06/28/2016 AZT-20908

روزہ اور غسلِ حیض


اگر حیض کے آخری دن غسل سے پهلے روزه رکھ لیا جاے اور غسل وقت فجر کے بعد کیا جاے تو روزه ہو جائے گا؟(آمنہ احمد،سرگودھا)

الجواب بعون الملك الوهاب

حیض ختم ہوگیا اور روزہ رکھ لیا، غسلِ حیض  نہیں کیا  تب بھی روزہ ہوجائیگا۔

حوالہ: بہارشریعت، جلد1، حصہ 2، صفحہ381، مکتبۃ المدینہ کراچی۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء