روزہ کا فدیہ اور کفارہ
روزہ کا فدیہ اور کفارہ
روزے کا کفارہ کن کن کاموں پر واجب ہوتا ہے؟ فدیہ کن کن کاموں پر واجب ہوگا؟ راہنمائی فرمائیں۔
الجواب بعون الملك الوهاب
روزے کے کفارہ کی تفصیل جاننے کیلئے بہار شریعت حصہ 5، روزے کا بیان، بعنوان" اُن صورتوں کا بیان جن میں کفارہ بھی لازم ہے" کا مطالعہ کیجئے۔ وگرنہ جس خاص صورت کا حکم آپ کو مطلوب ہے وہ لکھ کے بھیجئے اور جواب جانئے۔
اور فدیہ کے بارے میں جاننے کیلئے نیچے دیئے لنک پہ جانے کی زحمت کیجئے اور تفصیل جانئے: