بد مذہب کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا کھانا کیسا؟

07/12/2016 AZT-21054

بد مذہب کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا کھانا کیسا؟


کیا فرماتے ہیں علمائے دین ، اس مسئلے پر اگر کھانا بنانے والا باورچی بدمذہب ہو یا صلح کلی ہو تو کیا اس کے ہاتھ سے پکا کھانا جائز ہے یا نہیں جبکہ اس کو اس کام کی اجرت دے دی جائے۔جواب عنایت فرمائیں۔ (محمد شاداب قادری۔مہاراشٹر ۔انڈیا)

الجواب بعون الملك الوهاب

بد مذہب کے ہاتھ کے پکے ہوئے کھانے سے بچنا بہتر ہے۔

حوالہ: فتاوى رضویہ، جلد20، صفحہ250، رضا فاؤنڈیشن لاہور۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء