اورل سیکس کا حکم
اورل سیکس کا حکم
کیا اسلام میں اورل سیکس(oral sex) یعنی منہ یا زبان سے شرم گاہ سے کھیلنا درست ہے؟ (محمد یاسین ، فیصل آباد)
الجواب بعون الملك الوهاب
اسلام میں اورل سیکس کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور یہ فعل حرام، حرام، حرام ہے۔
حوالہ: المحیط البرھانی ، کتاب الکرھیۃ والاستحسان، الفصل فی المتفرقات، ج:6، ص:163، مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ۔
فتاویٰ عالمگیری ، ج:4، ص:453، قدیمی کتب خانہ کراچی۔