ستر کا مسئلہ

07/11/2016 AZT-21052

ستر کا مسئلہ


السلام علیکم!یہ پوچھنا تھا کہ اس سال عید کے لیے کپڑے خرید رہے ہیں، عورتوں کے کپڑے خاص کر شلوار کا کپڑا اس قدر باریک آ رہا ہے کہ جسم صاف دکھائی دیتا ہے بہت تلاش کرنے کے بعد بھی عورتوں کا موٹا کپڑا نہیں مل رہا، تو ایسی صورت میں کیا کیا جا ئے ؟(محمد نعمان، قصور)

الجواب بعون الملك الوهاب

ایسی صورت میں موٹا  کپڑا یا  اتنا باریک کہ اس سے جسم دکھائی نہ دے ہی تلاش کیا جائے۔ اور ایسا ناممکن ہے کہ موٹا کپڑا یا اتنا باریک کہ اس سے جسم دکھائی نہ دے آپ کو نہیں ملتا۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء