مذی سے روزے کا حکم
مذی سے روزے کا حکم
کیا مذی کے قطرے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
الجواب بعون الملك الوهاب
مذی سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
حوالہ: بہار شریعت، جلد1، صفحہ984، مکتبۃ المدینہ کراچی۔
مذی سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
حوالہ: بہار شریعت، جلد1، صفحہ984، مکتبۃ المدینہ کراچی۔