قےسےروزہ کاحکم

06/06/2016 AZT-20281

قےسےروزہ کاحکم


منہ بھرقےسےروزہ ٹوٹ جاتاہےیانہیں؟

الجواب بعون الملك الوهاب

مفتی وقار الدین رضوی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:" خود بخود قے ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا چاہے منہ بھر کر ہو یا نہ ہو۔ جان بوجھ کر منہ بھر قے کرنے سے روزہ بالاتفاق ٹوٹ جاتا ہے"۔ [وقار الفتاوى، جلد 1،  صفحہ430، بزم وقار الدین،  کراچی]۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء